https://is.gd/n5QBmi
نیویارک: امریکا کے چڑیا گھر میں موجود گوریلے نے سیر کے لیے آنے والے لوگوں کو اشاروں کی مدد سے اپنی بات سمجھا دی۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے میامی چڑیا گھر میں موجود گوریلے کو بھوک لگی تو انتظامیہ نے کھانے دینے سے منع کردیا، بارہا احتجاج کرنے کے باوجود جب اُسے کھانا نہ ملا تو اُس نےبھوک مٹانے کا نیا طریقہ تلاش کیا۔
گوریلا عوام کی مدد لینے چاہتا تھا مگر اُسے بھی معلوم تھا کہ لوگ بات کو سمجھ نہیں سکیں گے اس لیے گوریلے نے انتہائی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشاروں سے لوگوں کو اپنی بات سمجھانے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب بھی رہا۔
چڑیا گھر کی سیر کے لیے آنے والے لوگوں کا رش بڑھا تو وہ ان کے قریب بیٹھا تاکہ کوئی بھی پنجرے میں آسانی کے ساتھ کھانا پھینکے تو اُسے یہ آرام سے حاصل کرلے۔
انٹرنیٹ پر اس سارے واقعے کی ویڈیو شیئر ہوئی جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے اور انہوں نے گوریلے کی ذہانت کی خوب داد بھی دی جبکہ کچھ نے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اشاروں, بات, ذہین, زبان, سمجھائی, سے, عجیب و غریب, لوگوں, نے, وائرل, ویڈیو, کو, کی, گوریلے
Sunday, 17 June 2018
ذہین گوریلے نے اشاروں کی زبان سے لوگوں کو بات سمجھائی، ویڈیو وائرل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment