Friday, 15 June 2018

نیب راولپنڈی کی کارروائی، سابق سیکرٹری آئی ٹی فاروق اعوان گرفتار

https://goo.gl/pe7Pbv
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سابق سیکرٹری آئی ٹی فاروق اعوان کو گرفتارکر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سیکرٹری آئی ٹی فاروق اعوان پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے ،ڈی جی نیب راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ نیب نے اسلام آباد میں کارروائی کے دوران سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی اورسابق رکن فنانس سعید الزمان کو حراست میں لے رکھا ہے ۔سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی اورسعید الزمان پر شکرپڑیاں کلچرل کمپلیکس کی تعمیر میں خوردبردکا الزام ہے ۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...