https://is.gd/6aNALL
ایک شخص حسن بصری کے پاس آیا اور عرض کی کہ حضرت صاحب میں اپنی بیوی سے محبت کرنے سے قاصر ہوںحالانکہ میں کمزور نہیں ہوںجب بھی میں اپنی بیوی کے پاس جاتا پوں بند ہوجاتا ہوں اپنی بیوی سے کچھ بھی نہیں کرپاتااگر ایسا مسلہ کسی بھی مرد کے ساتھ ہوتو بہت شرمندگی ہوتی ہے اور انسان بیوی کی نظر وں میں بھی گرجاتا ہے
اور مرداس لذت سے محروم رہتا ہے جو اپنی بیوی سے ہمبستری کے دوران جو لذت محسوس کرتا ہے اور مرد شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی غیر شادی شدہ والی زندگی گزارتاہے پھر حسن بصری نے دوابلے ہوئے انڈے منگوائے اور ان انڈوں کو چھیل لیا اور ایک انڈے پر یہ آیات لکھی
اس شخص کو کہا یہ انڈہ تم کھا لینا اور پھر دوسرے انڈے پر ایک اور آیات لکھی
اور دوسرے انڈے کو بیوی کو کھلانے کو بولایعنی جو پہلے نمبر پر آیت لکھی ہے اسے انڈے پر لکھ کر یہ انڈہ شوہر کھاجائے گا اور جو دوسرے نمبر پر آیات لکھی تھی ، اس آیات کو بیوی لکھ کر انڈہ کھاجائے گی، اس عمل کی برکت سے ان کے درمیان روکاوٹ دور ہوگئی
یعنی وہ اپنی بیوی سے ہمبستری کرنے میں کامیاب ہوگیا اگر آپ کو بھی کوئی ایسا مسلہ ہے تو آپ بھی یہ عمل کرکے اپنی بیوی سے جنسی تعلقات کو بہتر بناسکتے ہیں اور اپنی بیوی سے جو مرد ہمبستری کی لذت سے محروم ہیں اسے حاصل کرسکتے ہیں اللہ آپ کی شادی شدہ زندگی کو بہتر بنائے۔ آمین
Urdu Khabrain
dailynajat, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اپنی, ایک, بستری, بیوی, جو, سے, شخص, ضرور, طریقے, عجیب و غریب, نہیں, وہ, ٹھیک, پاتا, پڑھے, کر, ہم, یہ
Monday, 11 June 2018
ایک شخص جو اپنی بیوی سے ٹھیک طریقے سے ہم بستری نہیں کر پاتا وہ یہ ضرور پڑھے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment