https://goo.gl/4PDpha
سری دیوی کپور بھارتی فلمی اداکارہ تھیں، جِنہوں نے تمل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کیا۔ انہیں بھارتی سینما کی پہلی لیڈی سُپر اسٹار کا خطاب دیا گیا۔ سری دیوی نے پانچ بار فلم فئیر اعزاز حاصل کیا۔ 1980ء و 1990ء کے دہائی میں سری دیوی سب سے زیادہ اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ تھی، اور اُسے اس دور کی سب سے مقبول اداکارہ مانا جاتا تھا۔ 2013ء میں بھارتی حکومت نے اُنہیں پدم شری اعزاز سے نوازاجب سری دیوی کی میت کو میک اپ کیا جا رہا تھا تو میک اپ آرٹسٹ نے کیا معجزہ ہوتے دیکھا؟ میک اپ آرٹسٹ کا اہم بیان سامنے آگیا.
سری دیوی کی آخری رسومات بھارت میں ادا کی گئیں۔اور انہیں ایک دلہن کی طرح تیار کیا گیا۔ اداکارہ سری دیوی کو آخری بار میک اپ کرنے والی نور جہاں انصاری نے بتایا کہ جب ہم سری دیوی کا آخری بار میک کر رہے تھے تب اداکارہ رانی مکھر جی بھی ہمارے ہمراہ تھیں۔سری دیوی کو بندیا اور لپ اسٹک بہت پسند تھی۔اس لئے ان کو لال بندیا اور لپ اسٹک لگائی۔اور سری دیوی کو ساؤتھ انڈین جیولری بھی بہت پسند تھی۔اس لئے ہم نے انہی کی خریدی ہوئی جیولری سے منتخب کی ہوئی جیولری ان کو پہنائی۔
نور جہاں کا کہنا تھا کہ عام طور پر ان کے میک اپ میں ایک گھنٹہ لگتا تھا لیکن آخری میک اپ کرنے میں صرف پانچ منٹ لگے۔اور صرف پانچ منٹ میں میک اپ اس لئے نہیں ہوا کہ میں نے کوئی جلد بازی کی بلکہ ان کا آخری میک اپ اس لئے جلدی ہو گیا کیونکہ سری دیوی نے ہمیں ٹوکا نہیں۔کیونکہ وہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہو چکی تھیں۔نور جہاں نے بتایا کہ سری دیوی کو آخری بار میک اپ کرتے ہوئے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے۔جب کہ ان کو آخری بار جو ساڑھی پہنائی گئی وہ اداکار انیل کپور اور رانی مکھر جی نے خریدی تھی۔یاد رہے کہ معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی کا انتقال 55برس کی عمر میں ہوا ۔
اس سے پہلے سری دیوی کی لاش کو تابوت میں رکھنے والے سماجی کارکن نے بتایا تھا کہ سری دیوی کی لاش بہت پرسکون تھی اور انکے چہرے پر ایک مسکراہٹ بکھری ہوئی تھی.
Urdu Khabrain
Actress Khabrain, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Filmi Khabrain, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News, آرٹسٹ, اپ, تو, تھا, جا, جب, دیوی, دیکھا, رہا, سری, معجزہ, میت, میک, نے, کو, کی, کیا, ہوتے
Monday, 18 June 2018
جب سری دیوی کی میت کو میک اپ کیا جا رہا تھا تو میک اپ آرٹسٹ نے کیا معجزہ ہوتے دیکھا؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment