https://is.gd/hz9vYe
آئی جی پولیس پنجاب کلیم امام نے ایک ایس ایس پی ، 3 ایس پیز اور 10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ۔
سینٹرل پولیس آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محمد کاشف کو ایس ایس پی انٹیلی جینس اسپیشل برانچ پنجاب اور صہیب اشرف کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کیا گیا ہے ، میاں خان کو ایس پی سی ٹی ڈی شیخوپورہ اور ندیم عباس کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد لگایا گیا ہے
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment