Tuesday, 10 July 2018

ایم ایم اے کی طرف سے 100 خواتین امیدوار نامزد

https://is.gd/91T8Wm




قومی و صوبائی سطح پرجنرل اورمخصوص نشستوں کیلئے تقریباً100خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے۔ فوٹو: فائل


قومی و صوبائی سطح پرجنرل اورمخصوص نشستوں کیلئے تقریباً100خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے۔ فوٹو: فائل



اسلام آباد: عام انتخابات 2018 میں متحدہ مجلس عمل کی جانب سے تقریباً100خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے ہیں۔


عام انتخابات 2018 میں مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحادمتحدہ مجلس عمل کی جانب سے قومی و صوبائی سطح پرجنرل اورمخصوص نشستوں کیلئے تقریباً100خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے، ایم ایم اے کی طرف سے قومی اسمبلی کی 33 جنرل اور 27 مخصوص نشستوں، پنجاب اور پختونخوا میں مجموعی طور پر 17،17، سندھ میں 14 اور بلوچستان میں 11 جنرل و مخصوص نشستوں پر خواتین انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔


 



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...