Monday, 23 July 2018

کابل میں خوکش دھماکا، 10افراد جاں بحق

https://is.gd/yLjn8k



افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حامدکرزئی ایئرپورٹ کےگیٹ کے نزدیک خوکش دھماکاہوا ،نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 10افراد ہلاک جس میںہلاک ہونے والے زیادہ ترسیکورٹی اہلکار ہیں جبکہ خودکش حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکاافغان نائب صدرجنرل عبدالرشید دوستم کےافغانستان پہنچنےپرہوا،وہ ایک سال سےزائدکی جلاوطنی گزارکرکچھ دیر قبل ہی ترکی سےافغانستان پہنچےتاہم جنرل دوستم پرتشدد،زیادتی اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےمقدمات قائم ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...