Sunday, 15 July 2018

ٹرمپ کا 2020 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

https://is.gd/3MH79N
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔

برطانوی اخبارکو انٹر ویو میںٹرمپ نے کہا کہ انھیں ایسا کوئی شخص نظر نہیں آتا جو 2020 کے انتخابا ت میں انھیں شکست دے سکے ۔

انھوں نے کہا کہ ملکہ برطانیہ سے بڑی خوش گوار ملاقات رہی، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں، ظاہری اور باطنی طور پر وہ بہت اچھی ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ ملکہ الزبتھ نے انھیں بتایا کہ بریگزٹ بہت پیچیدہ معاملہ ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...