Tuesday, 31 July 2018

مزید 2 ارکان پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی کے قافلے میں شامل

https://is.gd/UJgD3g




پی پی 126 سے مولانا معاویہ اعظم اور پی پی 125 نے کامیاب ہونے والے فیصل حیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکی۔ ۔ فوٹو:فائل


پی پی 126 سے مولانا معاویہ اعظم اور پی پی 125 نے کامیاب ہونے والے فیصل حیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکی۔ ۔ فوٹو:فائل



لاہور: نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی معاویہ اعظم اور فیصل حیات جبوانہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید 2 نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے بحیثیت آزاد امیدوار کامیاب ہونے والے مولانا معاویہ اعظم اور پی پی 125 سے کامیاب ہونے والے فیصل حیات جبوانہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔


اس خبرکوبھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کا مطلوبہ نشستیں حاصل کرنے کا اعلان



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...