Thursday, 26 July 2018

کراچی میں 4 جماعتوں کے سربراہوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

https://is.gd/pGFQGQ




مصطفی کمال، ثروت اعجاز قادری، آفاق احمد اور شہباز شریف کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ فوٹو : فائل


مصطفی کمال، ثروت اعجاز قادری، آفاق احمد اور شہباز شریف کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ فوٹو : فائل



 کراچی:  تحریک انصاف نے کراچی میں 3 جماعتوں کے سربراہان کو شکست دیدی۔


کراچی سے مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان سے ہارگئے، سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری، مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد اور شہباز شریف کو شکست سے دوچار ہونا پڑا جبکہ ایک قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات میں حصہ لینے والے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال ایم کیو ایم سے ہار گئے۔


این اے 240 سے کامیاب متحدہ پاکستان کے امیدوار اقبال محمد علی مسلسل چوتھی مرتبہ الیکشن جیتنے والے متحدہ کے پہلے رہنما بن گئے۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...