Sunday, 29 July 2018

ترکی، کشتی ڈوبنے سے6 افراد جاں بحق

https://is.gd/6mPXSv



ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔

ترک میڈیا کے مطابق کشتی پر 16 افراد سوار تھے جس میں سے 9 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھےجبکہ ان کا تعلق ناکام بغاوت میں ملوث افراد سے ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...