https://is.gd/7AqOjd
با لی و وڈ کی معروف جو ڑی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن فلم”گلا ب جا من“ میں ایک ساتھ نظرآئیں گے۔
بھا رتی رپورٹ کے مطا بق دونوں اداکار پروڈوسر انو راگ کیشپ کی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جلو ے بکھیریں گےجسے ہدایت کار سرویش میوارا بنائیں گے ۔
فلم کی کہانی کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم ہدایت کار کی جانب سے فلم کی باقاعدہ مکمل ٹیم کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
ایشوریا اور ابھیشیک 8 برس قبل فلم ’راون‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے اور اب پرستار اپنی پسندیدہ جوڑی کو فلم ’گلاب جامن‘ میں دیکھ سکیں گے۔
فلم آئندہ ماہ 3 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
واضح رہے کہ ایشوریا ایشوریا رائےآج کل اپنی نئی آنے والی فلم ”فینی خان “ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ پاپ گلوکارہ کا کردار نبھا رہیں ہیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment