https://is.gd/MXBZ3X
عام طور پر فٹ بال میچز میں کمنٹری کرنے والے کمنٹیٹرز کا کام ناظرین کو سنسنی خیز انداز میں میچ کی صورتحال بتانا ہوتا ہے اور اس دوران ان کے چہرے کے تاثرات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ایک سعودی نوجوان نے معروف فٹ بال کمنٹیٹرز کی نقل اْتار کر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کی ہوئی ہے۔

30سالہ عبداللہ الحربی نے کئی کمنٹیٹرز کے انداز میں فٹ بال میچ کی کمنٹری کرتے ہوئے ویڈیو بناڈالی جسے سوشل میڈیا صارفین کافی پسند کررہے ہیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment