Tuesday, 10 July 2018

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن عہدے سے مستعفی

https://is.gd/85CZGE


برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین چھوڑنے کے منصوبوں پر استعفیٰ دے دیا ہے۔





ایک دن میں دوسرے استعفیٰ سے برطانوی وزیراعظم کے یورپی یونین چھوڑنے کے منصوبوں کو دھچکا لگا ہے۔ اس سے قبل بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے بھی وزیراعظم کے منصوبوں پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا تھا۔


 


Urdu Khabrain
برطانوی, بورس, جانسن, خارجہ, سے, عہدے, مستعفی, وزیر

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...