Tuesday, 10 July 2018

’’سلیکٹر کوئی اور ہے میں صرف کپتان ہوں‘‘

https://is.gd/2tl7Us


سلیکٹر کوئی اور ہے میں صرف کپتان ہوں، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستارکہتے ہیں کہ سلیکٹر کوئی اور ہے میں صرف کپتان ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ انصاف سستا اور آسان ہونا چاہیے، ہمارے ایجنڈے کا یہی حصہ ہے کہ انصاف آسان اور سہل ہو۔

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ این اے 245 میں کاغذات میں نام سے ڈاکٹر ہٹا دیا ہے، معاشرے کے امراض کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بلدیاتی نظام کو بااختیار بنانا ہے، کراچی 60 سے 70فیصد ریونیو دیتا ہے اور 2فیصد کراچی کو وفاق سے ملتا ہے۔
Urdu Khabrain
Latest, News, اور, خبریں, سلیکٹر, صرف, قومی, میں, کوئی, کپتان, ہوں, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...