Saturday, 21 July 2018

عام انتخابات؛ فوجی دستوں نے ڈیوٹیاں سنبھال لیں، الیکشن مٹیریل کی سپلائی شروع

https://is.gd/9IpCq0




فوجی افسران نے ریٹرننگ افسران سے بھی باقاعدہ رابطے کر لئے ہیں۔ فوٹو: فائل


فوجی افسران نے ریٹرننگ افسران سے بھی باقاعدہ رابطے کر لئے ہیں۔ فوٹو: فائل



 راولپنڈی: ضلع بھرکے قومی وصوبائی حلقوں میں سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے تعینات فوجی دستوں نے باقاعدہ ڈیوٹیاں سنبھال لیں۔


پیرسے شہرمیں فوجی دستوں،رینجرزاورپولیس کامشترکہ فلیگ مارچ ہوگا، فوجی دستے شہر اورکینٹ کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں باقاعدہ آگئے ہیں۔ فوجی دستوں نے الیکشن مٹیریل کی سپلائی بھی اپنی نگرانی میں شروع کردی ہے جب کہ پولیس،ایلیٹ فورس،پنجاب کانسٹیبلری کے دستے بھی پولیس لائنوں میں الرٹ ہوگئے ہیں۔


علاوہ ازیں فوجی افسران نے ریٹرننگ افسران سے بھی باقاعدہ رابطے کر لئے ہیں۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...