Monday, 30 July 2018

میگھن ،پریانکا کی جلد شادی اور بچے دیکھنے کی خواہشمند

https://is.gd/bsHjIf



برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے اپنی شادی کے کچھ ہی ماہ بعد اپنی سہیلی کی جلد سے جلد شادی اور ان کے بچوں کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

میگھن مارکل نے اس خواہش کا اظہار ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب پریانکا چوپڑاکی امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی اور شادی کی خبریں گرم ہیں۔ایسی خبروں کے بعد میگھن مارکل نے بھی پریانکا چوپڑا کی جلد شادی اور ان کے بچوں سے متعلق خواہش کا اظہار کرکے اس بات کا اشارہ دے دیا ہے کہ پگی چوپس جلد ہی زندگی کا نیا باب شروع کرنے والی ہیں۔

برطانوی شاہی خاندان کی بہو کا کہنا تھا کہ وہ پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور وہ اس حوالے سے جلد سے جلد دعوت کی منتظر ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...