https://is.gd/pHdxeE
پرتگال میں سرفنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیاہے جس میں دنیا بھر سے ماہر سرفرزنے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے درجنوں ماہر سرفرز یہاں پہنچے اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیا۔
چھ روزہ مقابلے کے دوران کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے اور ایک دوسرے کو پیچھا چھو ڑنے کی کو ششوں میں مصروف دکھائی دیئے ۔

سخت مقابلے کے بعدجاپان سے تعلق رکھنے والے Kanoa Igarashiنامی سرفر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسپین کے Aritz Aranburu دوسرے نمبر پر رہے
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment