Wednesday, 18 July 2018

پرامن الیکشن کیلئے دہشتگردی روکی جائے، چوہدری شجاعت

https://is.gd/fMGfTX



مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نگراں حکومت پرامن الیکشن کیلئے دہشت گردی کو روکے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ امیدواروں اور ووٹروں کو تحفظ دینا بھی حکومت کا فرض ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عوام اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی سلامتی کے علمبرداروں کو ووٹ دیں جبکہ نگراں حکومت انتخابات دشمن عناصر کی سازش ناکام بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

چوہدری شجاعت کا یہ بھی کہنا تھا کہ یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کے مشاہدات کو اہمیت دینی چاہیے


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...