Saturday, 7 July 2018

بلجیئم نے برازیل کو ایونٹ سے آؤٹ کر دیا

https://is.gd/RWSeXu




76ویں منٹ میں برازیل کے آگسٹو نے گول کرکے خسارہ کچھ کم کیا لیکن بیلجیم میچ کا فاتح رہا۔ فوٹو: سوشل میڈیا


کازان: ورلڈ کپ فٹبال میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے تاہم بلجیئم نے 5 مرتبہ کی چیمپئن برازیل کو 2-1 سے ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

بلجیئم کے فرننڈینو نے 13 ویں جبکہ برائن نے 31 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ برازیل نے میچ برابر کرنے کی بہت کوشش کی لیکن اسے کامیابی نہیں ملی۔ 76ویں منٹ میں برازیل کے آگسٹو نے گول کرکے خسارہ کچھ کم کیا لیکن بیلجیئم میچ کا فاتح رہا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...