https://is.gd/qIwieI
بھارتی شہر چنائی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں دوپوائنٹس سے اپنے نام کی۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت ایونٹ سے آؤٹ ہوگیاجبکہ پاکستان چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment