Wednesday, 11 July 2018

امریکا کی اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری

https://is.gd/6Yy6g5
غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان پالیسی کا وسیع ترجائزہ اگلے چند ماہ میں شروع کیاجاسکتاہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں پیش رفت میں کمی پرکئی مرتبہ مایوسی کا اظہار کرچکےہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مجوزہ جائزے میں موجودہ حکمت عملی کےتمام پہلوؤں کا جائزہ لیاجائےگا۔
Urdu Khabrain
افغان, امریکا, اپنی, تیاری, جائزہ, حکمت, عملی, لینے, کا, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...