Saturday, 7 July 2018

ہار کے بعد جاپانی ٹیم نے ڈریسنگ روم شائقین نے اسٹینڈز کی صفائی کردی

https://is.gd/4KQODm




جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔ فوٹو: سوشل میڈیا


جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔ فوٹو: سوشل میڈیا



روسٹو اون ڈون: بیلجیئم ہار کے بعد جاپانی ٹیم نے ڈریسنگ روم شائقین نے اسٹینڈز کی صفائی کردی۔


بیلجیئم سے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے باوجود جاپانی پلیئرز نے ملکی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گراؤنڈ چھوڑنے سے قبل ڈریسنگ روم کی صفائی کردی، انھوں نے میزبانوں کیلیے ’ شکریہ ‘ کا نوٹ بھی لکھا، جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...