https://is.gd/4Lvv8P
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ تمام تر زیادتیوں کے باوجود ن لیگ الیکشن جیت رہی ہے ۔
ڈیرہ غازی خان کی بستی تالپور میں خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کو اندھیرے ختم کئے ، مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی جیت یقینی ہے۔
انہوں نےکہا ہے کہ ہم نے ڈیرہ غازی خان میں میڈیکل کالج ،دانش اسکول اور کیڈٹ کالج دیئے ہیں آئندہ موقع ملاتو ڈی جی خان کو لاہور بنادوںگا
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment