Sunday, 8 July 2018

مینگو برفی

https://is.gd/tTNEf0




بادام پستے کا جو چھڑک کر گھنٹے بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں پھر ٹکڑے کاٹ لیں۔ فوٹو: فائل


اجزاء:

آم… تین عدد،دودھ… ایک کپ، چینی…حسب ذائقہ،بادام…سجاوٹ کے لیے، پستے … سجاوٹ کے لیے، کاجو… سجاوٹ کے لیے، ملک پائوڈر… آدھا کپ، مکھن یا گھی… ایک کھانے کا چمچا
ترکیب:

آم کا چھلکا اتار کر اس کے ٹکڑے کرلیں اور اس کو بلینڈر میں پیس لیں بادام پستے باریک کاٹ لیں دیگچی میں مکھن یا گھی ہلکا گرم کرکے اس میں پسا ہوا آم کا گودا ڈال کر تھوڑا پائیں پھر اس میں دودھ اور چینی ملاکر بھونیں پھر اس میں ملک پائوڈر ملاکر اتنا پکائیں کہ بھونا جائے اور گاڑھا ہوجائے ایک طشتری مین تیل یا گھی لگاکر اس میں یہ آمیزہ ڈال دیں اوپر سے بادام پستے کا جو چھڑک کر گھنٹے بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں پھر ٹکڑے کاٹ لیں، لذیذ مینگو برفی تیار ہے


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...