Tuesday, 10 July 2018

انتخابی مصروفیات، رٹائرڈ فوجیوں کی خدمات طلب

https://is.gd/lUNuqp




آئندہ عام انتخابات کیلیے پاک فوج کے ساڑھے3لاکھ سے زائد فوجی افسران و اہلکار انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ فوٹو:فائل


آئندہ عام انتخابات کیلیے پاک فوج کے ساڑھے3لاکھ سے زائد فوجی افسران و اہلکار انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ فوٹو:فائل



اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کے موقع پر رٹائرڈ فوجی افسران و اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


پاک فوج نے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر رٹائرڈ فوجی افسران و اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنی کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے پاک فوج نے گزشتہ 3 سے 4سال کے دوران رٹائرڈ ہونیوالے فوجیوں کو 12 جولائی سے ڈیوٹی پر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلیے پاک فوج کے ساڑھے3لاکھ سے زائد فوجی افسران و اہلکار انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیںگے جس کے باعث ان رٹائرڈ فوجیوں کو بلایا گیا ہے۔


 



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...