https://is.gd/34l9xX
چین کے ایک نوجوان نے سب وے اسٹیشن کی بالائی منزل پر جانے کے لیے انوکھا انداز اپنایا، نہ اس نے سیڑھیاں استعمال کیں اورنہ ہی لفٹکا استعمال کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منچلےنوجوان نے برقی سیڑھیوں کا استعمال کرنے کے بجائے سلوپ پر چڑھنا شروع کردیا ۔
کاندھوں پر بیگ لٹکائے یہ نوجوان سلوپ پر ایسے چڑھتا گیا جیسے پہاڑ پرچڑھ رہاہو۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے کوئی اس ایڈونچر پر داد دے رہا تو کسی نے اسے پاگل پن قرار دیا۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment