Sunday, 29 July 2018

ہماری کتابیں

https://is.gd/0OaymD



یاسمین کنول، پسرور

نئی کتابیں نہیں ملی ہیں

اچھے اچھے قول ہیں ان میں

اور تصویریں خوب بنی ہیں

جو ہیں اچھے لوگ جہاں میں

ان کی باتیں، ان میں لکھی ہیں

جب ہم کام سے تھک جاتے ہیں

حوصلہ ہم کو یہ دیتی ہیں

عقل بڑھاتی ہیں یہ ہماری

آنکھوں کا یہ نور بنی ہیں

ان کے ہاتھوں کو ہم چومیں

کتابیں جن لوگوں نے لکھی ہیں

بچو! ساری بالکل سچ ہیں

جوباتیں بھی ہم نے کہی ہیں


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...