Tuesday, 3 July 2018

وینا ملک اوراسد خٹک میں طلاق کی وجہ شرمناک نکلی اسد خٹک نے شادی سے پہلے وینا کو کیا جھانسہ دیا تھا؟ تمام دعوے جھوٹ نکلے

https://is.gd/yQtt6F
 


کراچی (سی پی پی)پاکستانی اداکارہ وینا ملک کے شوہر کے ساتھ اختلافات اور علیحدگی کی مبینہ وجہ سامنے آ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے مابین اختلافات کی وجہ پیسہ نکلی۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اسد خٹک نے شادی سے قبل وینا ملک کو بیرون ملک اربوں روپے



کی جائیدادیں ہونے کی یقین دہانی کروائی لیکن شادی کے بعد یہ تمام باتیں جھوٹ ثابت ہو گئیں۔پیسوں کی تنگی پر وینا ملک نے اپنے گھریلو اخراجات کے لیے خود ہی شوبز کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا اور پیسہ کماتی رہیں، اس سب کے دوران اسد خٹک خاموش تماشائی بنے رہے جس کے بعد وینا ملک نے گھریلو اخراجات کے لیے پیسے نہ دینے پر اسد خٹک سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد اب دونوں ایک دوسرے سے علیحدہ ہو چکے ہیں۔





 
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...