Sunday, 22 July 2018

بعض مسائل کے باوجود ن لیگ کا لاہور میں گراف بہتر

https://is.gd/rGn2x6




نئے امیدوار متعار ف والے علاقوں میں مشکلات کاسامنا،8 سیٹیں لے سکتی ہے۔ فوٹو: رائٹرز


نئے امیدوار متعار ف والے علاقوں میں مشکلات کاسامنا،8 سیٹیں لے سکتی ہے۔ فوٹو: رائٹرز



لاہور: مختلف نوع کی رکاوٹوں، عوامی اعتراضات اور ناقابل رشک کارکردگی کے باوجود لاہور میں نواز لیگ کو آج بھی برتری حاصل ہے۔


یہ حقیقت ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتنے کے دعوے کرنیوالی ن لیگ کے امیدواروں کو انتخابی مہم کے دوران لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی ، تعلیم اور صحت کے مسائل سے متعلقہ سوالات نے پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔


اگرچہ ن لیگ کی گرفت کمزور پڑ گئی ہے لیکن اس کے باوجود یہ توقع کی جارہی ہے کہ لاہور کی 14 قومی نشستوں میں سے کم از کم 8 سے 10نشستیں اسے ضرور مل جائیں گی۔


 



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...