Saturday, 7 July 2018

ترکی کے ماہر فنکار کا پانی کی سطح پر مصوری کا شاندار مظاہرہ

https://is.gd/LZx7BJ




کینوس پر مصوری تو بہت سے فنکار کر تے ہیں لیکن یہ منفرد آ رٹسٹ پا نی کی سطح پر آرٹ کے شاہکارتخلیق کرنے کی انوکھی صلاحیت رکھتا ہے۔

پا نی سے بھر ی ایک ٹر ے میں ترکی سے تعلق رکھنے والا یہ آرٹسٹ پینٹنگ برش کے ذریعے ایسے رنگ بکھیرتا ہے کہ وہ نہ تو پانی میں گھلتے ہیں اور نہ ہی بہتے ہیں بلکہ خو بصورت فن پاروں کاروپ ڈھا ل لیتے ہیں ۔

ترکی کے ماہر فنکار کا پانی کی سطح پر مصوری کا شاندار مظاہرہ

حیرت انگیز طور یہ رنگ پا نی کی سطح پررُکے یہ دلکش رنگ ایسا دیدہ زیب منظر پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتے ۔-



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...