Friday, 27 July 2018

مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں

https://is.gd/stMuSO



فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔

گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔

19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔

واضح رہے کہ رواں برس اورآئندہ برسوں میں فیس بُک کے کاروبارکی بچت میں کمی کی پیش گوئی پر کمپنی کے شیئر گرے ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...