Wednesday, 25 July 2018

فلوریڈا میں سالانہ ’فلاوراینڈ گارڈن فیسٹیول‘

https://is.gd/K6MJxP



امریکی ریاست فلوریڈا میں خوشبوؤں سے معطر 25ویں سالانہ انٹرنیشنل فلاوراینڈ گارڈن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ایپکوٹ فلاور اینڈ گارڈن فیسٹیول نامی پھولوں سے سجا میلہ ڈزنی لینڈ کی تھیم پر مبنی ہے جس میں مقامی اور کئی ممالک سے شرکت کرنے والے ماہر فنکاروں کے ہزاروں پھولوں سے سجے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

فلاور شو میں گلاب اور گل لالہ سمیت مختلف رنگوں اورخوشبوؤں کے لاکھوں پھول رکھے گئے ہیں جس کے باعث ہزاروں سیاح یہاں کھنچے چلے آرہے ہیں۔

 فلوریڈا میں سالانہ ’فلاوراینڈ گارڈن فیسٹیول‘

پھولوں سے معطر یہ میلہ 28مئی تک جاری رہے گا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...