Friday, 27 July 2018

برطانیہ میں تباہ حال گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مقابلہ

https://is.gd/NVD2py



برطانوی کاؤنٹی ویسٹ سسکس میں گاڑی کے ذریعے تباہ شدہ گاڑیوں پر سے چھلانگیں لگانے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔اپنی نوعیت کے اس دلچسپ مقابلے میں 12ماہر ڈرائیورز نے حصہ لیا۔

اس موقع پر جمپرز کواپنی گاڑی کیساتھ ایک قطار میں لگی تباہ شدہ گاڑیوں کے اوپر سے اس انداز میں چھلانگ لگانی تھی جس میں نہ صرف ان کی گاڑی سلامت رہے بلکہ وہ خود بھی ہر قسم کے حادثے سے محفوظ رہیں۔

برطانیہ میں تباہ حال گاڑیوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مقابلہ

اس مقابلے میں حصہ لینے والے شرکاء کو ججز کی جانب سے اونچائی ،چھلانگ لگانے کے بعد طے کیے گئے فاصلے اور حاضرین کی جانب سے ملنے والی داد و تحسین پر پوائنٹس دیئے گئے۔دیگر حریفوں کو پچھاڑتے ہوئے یہ مقابلہ نک وارڈرنامی نوجوان نے جیت لیا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...