Wednesday, 4 July 2018

چور ہو تو ایسا!۔۔ ماہر چور کے طریقہ واردات نے سب کو حیران کردیا

https://is.gd/BCRsDN
 


چین (نیوزڈیسک)میں ہونے والی چوری کی ایک واردات میں چور 53 ہزار ڈالر مالیت کےزیورات لے اڑا۔اس واردات کی اہم بات چور کا طریقہ واردات ہے، جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔نگرانی کے کیمروں میں ریکارڈ ہونے والی فوٹیج میں چین کے ڈؤنگوان شہر میں ایک جیولر کی دوکان کا منظر دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چور دوکان کے گیٹ کے پاس آرام سے بیٹھا ہوتا ہے اور کچھ دیر بعد نیچے لیٹ جاتا ہے۔لیٹے ہوئے ہی



وہ شٹر کو ذرا سا اوپر کھسکا کر دوکان میں گھس جاتا ہے۔ اس چور کے دوکان میں گھستے ہی الارم بج جاتے ہیں۔ الارم بجنے کے باوجود چور اپنا کام جاری رکھتا ہے اور مختلف زیورات چرا لیتا ہے۔چین کے سی سی ٹی وی پلس کا کہنا ہے کہ 13 مئی کو پیش آنے والے واقعے میں چور 53 ہزار ڈالر مالیت کے زیورات چرا کر لے گیا ہے۔واردات کی یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔





Urdu Khabrain
ایسا, تو, حیران, سب, طریقہ, ماہر, نے, واردات, چور, کردیا, کو, کے, ہو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...