Friday, 20 July 2018

بلیک فوریسٹ ڈیزرٹ

https://is.gd/O0TS2u
اجزاء:

برائونیز… ایک کپ چورا کی ہوئی، کریم… ایک پیکٹ، چینی پسی ہوئی… حسب ذائقہ، پائن ایپل… ایک کپ، چاکلیٹ کرش کی ہوئی… آدھا کپ، چیری… سجانے کے لیے

ترکیب:

ایک ٹرانسپیرنٹ شیشے کے پیالے میں برائونیز کا چورا آدھا ڈالیں علیحدہ پیالے میں کریم اور چینی پسی ہوئی ملاکر پھینٹ لیں پھر یہ آدھی برائونیز کے اورپر ڈالیں پائن ایپل کے آدھے ٹکڑے کریم کے اوپر سجادیں، بقایا برائونیز کا چورا اس کے اوپر اس طرح ڈالیں کہ ایک تہہ بن جائے اس پر بچی ہوئی کریم ڈالیں پھیلادیں اس پر بقایا پائن ایپل کے ٹکڑے سجاکر چاکلیٹ کرش کی ہوئی چھڑکیں چیری سجاکر اس کو فریج میں رکھ دیں۔ مزیدار میٹھا تیار ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...