https://is.gd/P21h5q
یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو پیراگلائیڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اس شوق کی تکمیل ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس کا پیراگلائیڈنگ کا شوق بری طرح ناکام ہوگیا۔

جی ہاں،ایڈونچر کی شوقین اناڑی کھلاڑی نے اٹلی میں پیراگلائیڈنگ کیلئے پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگائی لیکن تیز ہواؤں کے سبب صحیح طرح اُڑان نہ بھر سکا اور یوں ہنگامی لینڈ کر کے خود کو کسی جانی نقصان سے بحفاظت بچا لیا لیکن کرتب بازی کا شوق بری طرح ناکام ہوگیا۔ اس لئے شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment