https://is.gd/s7BUoc
بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی جگہ پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرے اور بجلی بچائے۔
نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ کو گھنٹوں تک آپریشنل رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں بجلی ضائع ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر استعمال کرسکتا ہے تو بھارت کو بھی اس طرف توجہ دینی چاہیے۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment