Monday, 9 July 2018

میکس ویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا ؟

https://is.gd/ueQxex
آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ،کیوں ؟

ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نےفخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آئوٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔

سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے بعد ایک اور برا رویہ آسٹریلوی کھلاڑی کی طرف سے دیکھنے میں آیا ،جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

آسٹریلوی آل رائونڈرمیکس ویل جن کی وجہ شہرت جارحانہ بیٹنگ بھی ہے، نے میچ ختم ہونے کے بعدپاکستانی کپتان سرفراز احمد سے جان بوجھ کر ہاتھ نہیں ملایا ۔


میکس ویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا ؟

ان کی اس غیر اخلاقی حرکت کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا ،جس پر اب ہرطرف سے آسٹریلوی کھلاڑی کو تنقید کا سامنا ہے اور کہا جارہا ،ہار پر اتنا غصہ درست نہیں ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...