Saturday, 7 July 2018

پنالٹی ضائع کرنے پر ڈنمارک کے فٹبالر کو موت کی دھمکیاں ملنے لگیں

https://is.gd/nHrP4K




انھیں سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہا ہے،کچھ لوگوں نے انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا


انھیں سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہا ہے،کچھ لوگوں نے انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا



پنالٹی ضائع کرنے پر ڈنمارک کے اسٹرائیکر نکولائی جورگینسین کو موت کی دھمکیاں ملنے لگیں جب کہ ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے پولیس کو باقاعدہ رپورٹ بھی کردی ہے۔


ورلڈ کپ میں کروشیا کے خلاف لاسٹ 16 میچ میں مقابلہ مقررہ وقت میں 1-1 سے رہنے کے بعد ہونے والے پنالٹی شوٹ آؤٹس میں جورگینسین گیندکو جال میں ڈالنے میں ناکام رہے تھے، اس کی وجہ سے ٹیم کو میگا ایونٹ سے باہر ہونا پڑا،انھیں سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہا ہے،کچھ لوگوں نے انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔


 



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...