Sunday, 15 July 2018

لاہور:ن لیگی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن

https://is.gd/v7vd6B



نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کےلئے ن لیگی کارکنوں کی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن ہیں۔

ن لیگی ریلیاں شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی قیات میں ایئرپورٹ کی طرف بڑھ رہی ہیں۔

لاہور:ن لیگی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن

راوی ٹول پلازہ پر ن لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس میں 3اہلکار زخمی ہوئے ،اس دوران مسلم لیگی کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچایا۔

لاہور:ن لیگی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایک ایس آئی اور 2کانسٹیبل شامل ہیں


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...