Tuesday, 24 July 2018

سلمان خان کی فلم ’ریڈی‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

https://is.gd/03G6gF



بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی کامیڈی فلم ’ریڈی‘ کا پہلا سیکوئل بنانےکا اعلان کردیا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ریڈی‘ کی کامیابی کے بعد فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس کی تصدیق فلمساز بھوشن کمار نے کردی ہے۔

 

سلمان خان کی فلم ’ریڈی‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی  اداکارہ آسین کو سیکوئل میں ایک بار پھر کاسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2011 میں 40 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے مد مقابل آسین نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

فلم نے بھارت میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...