Sunday, 8 July 2018

خوشبوؤں کے شہر میں فیشن کے جلوے

https://is.gd/kzNeim




فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں آج کل فیشن کی بہاریں عروج پر ہیں جہاں پیرس فیشن ویک منعقد کیا گیا ۔ دنیا بھر سے آئے فیشن ڈیزائنزز موسمِ سرما اورخزاں کی دلکش اور منفرد کلیکشن متعارف کرواتے دکھائی دئیے ۔



خوشبوؤں کے شہر میں فیشن کے جلوے


خوشبوؤں کے شہر میں فیشن کے جلوے


پانچ روزہ اس فیشن ویک میں معروف ڈریس ڈیزائنرزاور برانڈز کے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کر کے حسیناؤں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے جبکہ ماڈلز دلکش تھیم کے حامل ریمپ پر جدید ملبوسات میں واک کرتی دکھائی دیں۔یکم جولائی سے شروع ہونیوالا یہ فیشن ویک گزشتہ روز اپنی تمام تر رعنائیاں بکھیر کراختتام پذیر ہو گیا ہے ۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...