Wednesday, 18 July 2018

امریکی ریاست وسکونسن میں ڈرائیور کی لاپرواہی

https://is.gd/vG0dET



کبھی کبھی زندگی میں ایسے انوکھے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو ساری زندگی کے لئے یادگار بن جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک حادثہ امریکی ریاست وسکونسن میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے سڑ ک کے درمیان موجود ایک کے بعد ایک پول کو گراڈالاتاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جی ہاں،یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب سڑک پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں تھی کہ اچانک ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث گاڑی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے دو پہیوں پر سڑ ک کے درمیان موجود پولز کو گراتی ہوئی چلی گئی۔

یہ حادثہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا ہے تاہم حادثے کے بارے میں مزید تفتیش جاری ہے۔


 
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...