https://is.gd/4Q88QV

ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔ فوٹو: سوشل میڈیا
لندن: کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ہزاروں انگلش شائقین ویسٹ کوٹ پہنچ کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلیے ہزاروں انگلش شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ زیادہ تر نے اپنے کوچ گیراتھ سائوتھ گیٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ویسٹ کوٹ پہن رکھے تھے، ایک اندازے کے مطابق ان شائقین کی تعداد 10 ہزار کے قریب تھی۔ ان میں سے بھی زیادہ تر نے اپنی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد روس کے ٹکٹ کٹوائے تھے۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment