https://is.gd/LcCuuF
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو چکا ہے جس کے لینڈ کرتے ہی دونوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا جائے گا۔
نواز شریف اور مریم نواز کو کس جیل منتقل کیا جائے گا؟ اس حوالے سے مختلف نام سامنے آتے رہے ہیں تاہم اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کیا جائے گا کیونکہ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا طبی معائنہ کرنے کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہے۔
واضح رہے کہ دونوں کو جیل منتقل کئے جانے کے بعد طبی معائنہ کیا جائے گا اور ضرورت محسوس ہونے پر دوا بھی فراہم کی جائے گی جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹ بھی تیار کی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Friday, 13 July 2018
”یہ ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے کیونکہ مریم نواز۔۔۔“ کون سی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے اور مریم نواز کیساتھ وہاں کیا کیا جائے گا؟ ایسی خبر آ گئی جس کا کسی نے تصور بھی نہ کیا تھا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
No comments:
Post a Comment