Wednesday, 1 August 2018

مالی میں دہشت گردوں کا حملہ،12 فوجی ہلاک

https://is.gd/gRYVlB



افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کا حملہ،نتیجے میں صدارتی انتخابات کی حفاظت پر مامور12فوجی اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔

دار الحکومت بماکو میں ترجمان وزارت دفاع نے بتایا کہ حملہ نصف شب کو وسطی صوبہ سیجو میں کیا گیا جہاں پر درجنوں مسلح دہشت گردوں نے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں گشت کرنے والے فوجی قافلہ پر گھات لگاکر حملہ کردیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ فوجیوں کی جانب سے جوابی کارروائی میں 8 حملہ آوروں کو ہلاک کیا گیاہے۔

دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے قافلے میں شامل 2 فوجی ٹرک تاحال لاپتہ جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...