Tuesday, 14 August 2018

پاکستانی نژاد بشپ نے نقاب پر پابندی کی حمایت کر دی

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/14/urdu-news-38606



چرچ آف انگلینڈ کے پاکستانی نژ اد بشپ مائیکل نذیرعلی نے عوامی مقامات پرخواتین کے برقعے اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی حمایت کر دی ہے۔

مائیکل نذیر علی کا کہنا ہے کہ اسپتا لوں، یونیورسٹیوں، اسکولوں جیسے عوامی مقامات پر برقعہ اور نقاب کا استعمال غیر قانونی ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مرد دہشت گردوں کے برقعہ پہن کر فرار ہونے کی مثال موجود ہے، اس لیے قومی سلامتی کے لیے ایئرپورٹ، گاڑی چلاتے وقت، پارلیمنٹ، وائٹ ہال اور ٹاؤن ہال وغیرہ میں برقعہ پہننے پر پابندی مناسب ہے۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...