https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/17/urdu-news-38505
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن جلد اپنے مداحوں کو سابق بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی،وہ ویب سیریز میں اندرا گاندھی کا کردار ادا کریں گی۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ بھارتی صحافی و مصنف ساگریکا گھوس کی اندرا گاندھی پر لکھی گئی کتاب’ اندرا انڈیاز موسٹ پاورفل پرائم منسٹر‘ پر ایک ویب سیریز بنائی جارہی ہے جس میں وہ اندرا گاندھی کا کردار ادا کریںگی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کتاب کی طوالت کے باعث اندرا گاندھی پر فلم بنانے کے بجائے ویب سیریز بنائی جارہی ہے
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment