Monday, 20 August 2018

چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کے قائم مقام گورنر بن گئے

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/20/urdu-news-39968



اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کے قائم مقام گورنر بن گئے ۔

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا ااستعفٰی منظور کرلیاگیا ، پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کو استعفی منظور ہونے کی اطلاع کردی گئی جس کےبعد اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی قائم مقام گورنر بن گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے چوہدریمحمد سرور کو گورنر پنجاب نامزد کر رکھا ہے


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...